ٹیلی نار پاکستان میں مزید کیا کرنے جا رہی؟

 اپنی مستحکم ڈیجیٹل ڈسٹری بیوشن صلاحیتوں کو پیش کرنے کے لئے ملک کی معروف سیلولر سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ٹیلی نار پاکستان نے اسلام آباد میں واقع ہیڈ کوارٹرز 345 میں ڈیجیٹل ڈسٹری بیوشن سمٹ 2019ء کا انعقاد کیا۔ ..مزید پڑھیں