۔ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نامور کھلاڑی انتقال کر گئے

لندن (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ ایک اور عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ باب ولس 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس

کی عمر میں چل انتقال کر گئے ہیں۔باب ولس نے 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی اورفرسٹ کلاس کرکٹ میں 899وکٹیں حاصل کیں اوردنیا میں اپنا نام پیدا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں